پاک فوج نے افغان آرمی کے 5 افسران اور 46 سپاہیوں ​کو پناہ ‌دے دی

اسلام آباد:پاک فوج نے افغانستان کے افسران سمیت 46 اہلکاروں کو پناہ فراہم کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان آرمی کے کمانڈر نے پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ کیا ۔پاک فوج نے درخواست پر فوری … Continue reading پاک فوج نے افغان آرمی کے 5 افسران اور 46 سپاہیوں ​کو پناہ ‌دے دی